براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

سہ ملکی کرکٹ سیریز،سیکیورٹی کے سخت انتظامات، آرمی…

سہ ملکی کرکٹ سیریزکیلئے پنجاب میں 5 سے 10 فروری تک آرمی اور رینجرز طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ نے تعیناتی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی کرکٹ سیریزکیلئے پنجاب میں سخت سکیورٹی انتظامات وزارت داخلہ نے 5 سے 10 فروری کیلئے آرمی اور…

راولپنڈی آرٹ کونسل میں تن سازی کے ضلعی مقابلے،…

راولپنڈی: راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہونے والے ضلعی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چکوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز منیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر ملک بھر سے مختلف شہروں سے آئے…

چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ سے قبل دبئی میں ہوٹل…

دبئی کی سیاحتی انڈسٹری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فلائٹ اور ہوٹل کرایوں میں ہوشربا اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ سیاحتی کمپنیوں نے گزشتہ چند ہفتوں میں جہاز کے کرایوں اور ہوٹل کی بکنگ میں…

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کے ساتھ کون اوپننگ کرے گا؟…

چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔ عاقب جاوید اور کوچز نے بابر اعظم کو اوپنر کی حیثیت سے کھیلنے…

چیمپئنز ٹرافی ،بھارتی میڈیا نے آئی سی سی چیف کے…

مستعفی آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلر ڈائس کے بارے میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں، امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ میچز کے دوران فنڈز میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی ہو چکی۔ادھر بھارتی میڈیا فیک نیوز میں بازی لے گیا، ایلرڈائس کے استعفے کو…

’’پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے، ‘‘ نیٹ فلیکس دستاویزی فلم…

چیمپئنز ٹرافی سے تین ہفتے قبل او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سے متعلق دستاویزی فلم کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہے۔ میگا ایونٹ کے انعقاد کا وقت…

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ…

4 سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ منگل کو سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔…

آئی سی سی کے سی ای او اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہےکہ سی ای و جیف آلڈرائس عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ جیف آلڈرائس کو پہلی بار 2012…

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2024 کے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے شاندار کارکردگی کی بدولت سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا۔ یہ ایوارڈ انہیں تمام فارمیٹس میں…

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرے ملتان ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب…