پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن سکواش کے مین…
پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کے مین ڈراز میں جگہ بنالی ہے، انہوں نے کوالیفائنگ راونڈ کے فائنل میں مصر کے کریم التورکی کو شکست دی ۔حال ہی میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے نور زمان کی اسکواش سرکٹس میں…