براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ویسٹ انڈیزکرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کاالزام،…

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا کھلاڑی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزامات کی زد میں ہے۔ویسٹ انڈیزکرکٹرکی خاتون سےزیادتی کاواقعہ مارچ 2023 کاہے تاہم  کھلاڑی کو پولیس نے ضمانت پر چھوڑدیا تھا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق اس کیس سے متعلق کسی نےرابطہ نہیں کیا…

جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کس…

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی۔جیولن تھرو کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ ارشد ندیم کی 1370 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن ہے، انہوں نے پیرس…

وزیراعظم سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان…

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ممتاز کرکٹر ثناء میر نے  ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے  ہال آف فیم میں ثناء میر کا نام شامل ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔ وزیراعظم  شہباز شریف  نے…

النصر کلب سے معاہدہ : رونالڈو یومیہ کتنے کروڑ وصول…

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے  سعودی کلب النصر سے مزید 2 سال کا معاہدہ کرلیا۔اس نئے معاہدے کے بعد اب پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے…

کرسٹیانو رونالڈو آئندہ 2 برس کس فٹبال کلب کا حصہ…

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ 2 سال کا مزید معاہدہ کرلیا۔ اس نئے معاہدے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ النصر کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو…

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل سے…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے  پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پرو ہاکی لیگ میں  شرکت کا دعوت نامہ بھیجا ہے  جس کے تحت پی ایچ ایف کو پہلا جواب جمعہ 27 جون کو دینا ہے  تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل سےمشروط ہے۔ ذرائع کے  مطابق…

بی بی ایل: رواں سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کی…

کرکٹ آسٹریلیا کے پاکستان پر اعتماد بحال ہونے سے پاتھ وے سیریز کے امکانات بھی بڑھنے لگے۔ بی بی ایل ڈرافٹ میں  مجموعی طور پر  7  پاکستانی کھلاڑی منتخب کیے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے شعبہ ہائی پرفارمنس نے کرکٹ کی بہتری کے لیے آسٹریلیا سمیت…

باکسنگ فیڈریشن کے سابق عہدیداران پر تاحیات پابندی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر خالد محمود اور سابق سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز پر تاحیات پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کے فیصلے کو معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پابندی اور جرمانے کے…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دے دی۔ملائیشیا میں ہونے والے نیشنز کپ کی فاتح ٹیم کو پرو ہاکی لیگ کیلئے کوالیفائی کرنا تھا، فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں شکست دیکر ٹائٹل…

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے…

بالی وڈ سپرسٹار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل ) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کیلئے 2 پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل میں شاہ رخ کی فرنچائز ٹی کے آر  سے معاہدہ…