ایشیا کپ ٹورنامنٹ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنے ارب…
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ مسلسل سازشوں میں مصروف ہے کہ ٹورنامنٹ نہ ہو ، اس طرح پاکستان کو سوا ارب روپے کابھاری مالی خسارہ ہوسکتا ہے۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو ایشین…