براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15ہزار رنز مکمل…

پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 15 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ بابراعظم نے محموعی طور پر 370 انٹرنیشنل اننگز میں…

پاکستانی فاسٹ بولر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت، 5…

پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عرفان جونیئر پر 5 میچز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق امپائرز نے وکٹوریا پریمیئر شپ میچ کے دوران بال کی…

پاکستانی نژاد اسکاٹش ویمن کرکٹر نیما شیخ کا اعزاز

لاہور: پاکستانی نژاد اسکاٹش ویمن کرکٹر نیما شیخ اسکاٹ لینڈ نیشنل اسپورٹس اسکالر شپ حاصل کرنے والی پہلی کرکٹر بن گئیں۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے مطابق نیما شیخ کو وننگ اسٹوڈنٹس 100اسکاٹ لینڈ نیشنل اسپورٹ اسکالر شپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ، نیما…

ابوظہبی ٹی10 لیگ: 1xBat مسلسل دوسرے سال بھی آفیشل…

رواں سیزن میں آٹھ ٹیمیں ٹائٹل اور انعامی رقم کی دوڑ میں شامل ہوں گی ابوظہبی: معروف اسپورٹس نیوز پلیٹ فارم 1xBat اسپورٹنگ لائنز نے ابوظہبی ٹی10 لیگ کے لیے ایک بار پھر اسپانسر شپ معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ دوسرا سال ہے کہ 1xBat اس تیزی سے مقبول…

بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر پہلی بار آئی…

بھارت نے جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دیکر آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بارش کے سبب میچ تاخیر سے شروع ہوا مگر اوورز میں کٹوتی نہیں ہوئی، جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ دی جس نے…

ایشیز سیریز اہم قرار، آسٹریلوی کرکٹرز بھارت…

انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پیش نظر آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے۔ ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تمام ممکنہ کھلاڑی شیفلڈ شیلڈ کا اگلا راؤنڈ کھیلیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے لیے…

وینٹیج گیمز کا آغاز: پاکستان میں نوجوانوں کے…

اسلام آباد: پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ وینٹیج گیمز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو ملک کا پہلا منظم قومی پلیٹ فارم ہے جو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا شیڈول…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے میچز کے شیڈول کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم میں 15 اکتوبر کو کھیلا جائے کا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیدول…

پنجاب میں خواتین کا سب سے بڑا ایونٹ ‘پنک…

سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے میں خواتین کا سب سے بڑا ایونٹ 'پنک گیمز' کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کی زیرصدارت اجلاس میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس مظفرسیال اور ڈی جی اسپورٹس…

خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں گراں قدر اضافہ کر دیا ہے، جس سے یہ ایونٹ مالی اعتبار سے 2023 کے مردوں کے ورلڈ کپ سے بھی زیادہ پرکشش بن گیا ہے۔ فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم 44 لاکھ 80…