پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی جنوری میں…
لاہور: پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی آئندہ سال 6 جنوری کو ہوگی۔
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا اور اب پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
دو نئی…