نسیم شاہ کے تباہ کن اسپیل نے شارجہ واریئرز کو پلے…
شارجہ :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے گروپ مرحلے کے اہم مقابلے میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف ان کے پلے آف کے امکانات ختم کر دیے بلکہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں گروپ اسٹیج میں آٹھ فتوحات حاصل کرنے والی پہلی…