براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: 1- ایک عورت کے پاس 10سے 11 لاکھ کا سونا اور چاندی ہے پورے سال میں مختلف مواقع پر باری باری کرکے استعمال کرتی ہے، اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ 2- دوسرا اس نے زیور خریدا ہے ،سال پورا نہیں ہوا تھا کہ 7مہینے بعد رمضان المبارک آیا اس پر…

علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی سے متعلق باتیں من…

ہر اس میلی آنکھ کو مٹا دیا جائیگا جو پاکستان  کی…

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں پاک فضائیہ کی جانب سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے پر کہا کہ ہر ہر اس میلی آنکھ کو مٹا دیا جائیگا جو پاکستان کی طرف اٹھے گی۔ گزشتہ روز بنوں میں ہونے…

سیالکوٹ: زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ…

سیالکوٹ میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیا جس کے بعد وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے اسکول کا دورہ کیا اور…

ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کا اپنے ہی ارکان پر…

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنے ہی ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کر دیے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے شارق جمال اور اقبال…

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک…

سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانےکے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام…

کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان…

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج…

ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو…

 اسلام آباد ہائیکورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں عدالت نے اقدامِ قتل کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین نے اقدامِ قتل کے ملزم کی ضمانت بعد از…

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا…

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر…

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید…

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ اس سلسلے میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔…