براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: نیب ملک ریاض کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف دائر تمام درخواستیں خارج کرتے ہوئے نیب کو 7 اگست کو مقررہ نیلامی کی اجازت دے دی ہے۔  عدالت نے واضح کیا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس اور نیشنل کرائم ایجنسی (NCA)…

مل بیٹھ کر بات کرنا اور سیاست کو انتقام سے نکالنا…

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو انتقام سے نکالنا ہوگا، اور ہمیں مل بیٹھ کر ملک کی بہتری کے لیے راستہ نکالنا ہوگا۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دنیا بھر میں ججز…

یوکرین میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ شمولیت کے…

پاکستان نے  یوکرین تنازع میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں، یوکرینی حکام نے اب تک کوئی قابلِ تصدیق ثبوت فراہم نہیں…

سربراہ پاک بحریہ کو ترکیے میں اعلیٰ عسکری اعزاز سے…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک نیول فورسز کے ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ  ایڈمرل نوید اشرف کو گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ترک نیول کمانڈر ، وزیر دفاع اور چیف…

ایف بی آر اصلاحات پر پیشرفت، ٹیکس کلیکشن میں بہتری…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحاتی عمل کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹیکس اصلاحات اور کسٹم کلیئرنس کے نظام میں بہتری پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کلیکشن اور جی…

یومِ استحصال کشمیر: افواج پاکستان کی کشمیریوں کے…

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یکطرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 6 برس مکمل ہوگئے، آج سرحد کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یومِ استحصال منائیں گے۔ یومِ استحصال کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(…

بھارت کی مقبوضہ کشمیر کو دیگر ریاستوں کی طرح…

نائب وزیراعظم اور  وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کو دیگر بھارتی ریاستوں کی طرح بنانا اور وہاں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا…

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا منصوبہ،…

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے خدشے کے پیش نظر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اضافی سکیورٹی مانگ لی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی کو تحریری طور پر مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں 7700 قیدی موجود ہیں…

بالائی اور وسطی علاقوں میں5 تا 10اگست تک شدید…

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  (این ای او سی ) نے آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔ مون سون بارشوں کے نتیجے میں تربیلاڈیم 90 فیصد اور  منگلا ڈیم 60 فیصد بھرچکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی…

وزارت بحری امور نے ایران اور خلیجی ممالک کے…

وزارت  بحری امور  نے  ایران اور  خلیجی ممالک کے سفر کے لیے فیری سروس لائسنس کی منظوری  دے دی ہے۔ترجمان وزارت بحری امور کے مطابق  سی کیپرز کو  ایران  اور خلیجی ممالک کے لیے فیری لائسنس کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی وزیربحری امور جنید…