کفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود وفاقی حکومت کے امور…
اخراجات میں کمی کے دعوؤں اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ تقریباً 14 فیصد بڑھ گیا۔
حکومتی امور چلانےکے اخراجات حکومتی ہدف اورنظرثانی تخمینے سے بھی زیادہ ہوگئے ہیں۔وفاقی وزارتوں ، ڈویژنز اور اداروں کے روز…