براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیر خارجہ کی ویزا اصلاحات اور پاکستانی کمیونٹی کے…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کی جانب سے 2024 میں ویزا عمل میں اصلاحات کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ویزا جاری کرنے کے عمل کو مزید آسان، شفاف اور…

ویل ڈن نیب :31 ارب روپے کی ریکوری، ہزاروں متاثرین…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) میں 3.456 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی گئی۔ نیب کے مطابق سال 2025 کی پہلی 2 سہ…

فلسطین میں امن :خواجہ آصف کا صدر ٹرمپ سے کردار…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں 2 ریاستی حل اورغزہ میں قتلِ عام کے خاتمے کے لیے اپنا تاریخی کردار ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے ٹرمپ کی عالمی امن کے…

گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی…

وزیراعظم  شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔ وزیراعظم کے اعلان کے محض 2 دن بعد ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل (ایکنیک) نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 100 میگاواٹ سولر فوٹووولیٹک پاور پلانٹ…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست،طلبہ کا…

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبا کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبا سے کھل کر گفتگو کی اور ایک سوال و جواب کا خصوصی سیشن بھی منعقد کیا گیا۔ طلبا نے اس سیشن کی بھرپور…

پنجاب حکومت کی گندم کے کاشتکاروں کے لیے 100 ارب کے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گندم کے کاشتکاروں کی سپورٹ اور پیداوار میں اضافے کے لیے جامع پروگرام ترتیب دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گندم کی بوائی سے قبل زرعی مداخل کی لاگت میں کمی اور کھاد کی وافر…

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،گرمی…

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں…

پاکستان کا یوکرینی صدر کے دعوے پر یوکرین سے…

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر تکنیکی مشاورت جاری ہے۔ یوکرینی صدر کے بیان پر یوکرین سے باضابطہ وضاحت طلب کی جائے گی ۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے یوکرین کی جانب سے…

باجوڑ: خوارج اور قبائل میں ابہام پیدا کرنے کی…

باجوڑ میں قبائل اور خوارج کے حوالے سے کی جانے والی بات چیت میں جان بوجھ کر ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی جانے لگی، جبکہ زمینی حقائق اس کے بالکل مختلف ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج باجوڑ میں عام آبادی کے درمیان چھپ کر دہشتگردانہ اور…

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش، پاکستان کو…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے معرکہ حق کے بعد بھارت کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی سے پاکستان کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری طور پر قومی اسمبلی کو بتایا کہ معرکہ حق کے بعد بھارت کے…