سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعلیٰ…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 37واں اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سیلاب متاثرین کے لیے پہلے سے مختص تین ارب روپے کے علاوہ مزید دو ارب روپے جاری کر دیے گئے…