بانی پی ٹی آئی اب صرف القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار…
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف 8 مقدمات میں سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد سابق وزیر اعظم کی صرف القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری برقرار ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا…