براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

خانپور ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، نشیبی…

ہارو دریا پر قائم خانپور ڈیم کا پانی خطرے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ڈیم کا موجودہ لیول 1981.55 فٹ تک پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی کل ذخیرہ گنجائش 1982 فٹ ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پانی کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے آج شام 5 بجے سپل…

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی…

پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیش آنے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی۔ این ڈی ایم اے نے بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ملک میں…

امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام بدل کر…

امریکہ کے صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام بدل کر 'محکمہ جنگ' رکھ دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹ…

بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی…

ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 صفر ہو گا۔ کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل شہریارخان کا…

سیلاب متاثرین کیلئے امریکی امدادی سامان پاک فوج…

امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور امدادی سامان پاکستان آرمی کے…

آئی ایس پی آر نے جنگ ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی ہے، ڈاکیومینٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور…

چناب و ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ملک بھر میں…

مون سون بارشوں نے پاکستان میں سیلابی صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔ پنجاب، سندھ اور جنوبی علاقوں میں دریاؤں کی بلند سطح سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکومت اور ریسکیو ادارے مسلسل ریلیف آپریشنز میں مصروف ہیں جبکہ وزیراعظم، وفاقی و صوبائی…

7 سے 10ستمبر تک سندھ میں تیز بارش کی پیش گوئی،…

7  سے 10 ستمبر کے دوران سندھ میں  وقفے  وقفے سے تیز بارشوں کا  امکان ہے جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے  زیر  آب  آنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہے، ہوا…

قطر کی سول و عسکری قیادت کی خطے میں امن و استحکام…

قطر کی سول و عسکری قیادت کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ذمے دارانہ کردار کو سراہا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا…

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق حساس علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر زمین کھسکنے…