قومی ائیرلائن سے تنازع: سوسائٹی آف ائیرکرافٹ کے…
کراچی: ائیر کرافٹ انجینئرز اور قومی ائیر لائن کے تنازع پر سوسائٹی آف ائیرکرافٹ انجینئرزکے صدر اور سیکرٹری جنرل کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللہ جدون اوراویس جدون کو ملازمت سے برطرفی کے احکامات آج جاری کیے گئے…