ایف آئی اےکی فیصل آباد اور ملتان میں کارروائیاں،…
ایف آئی اے نے فیصل آباد اور ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملتان ایف آئی اے نے 4 ملزمان کو بہاولپور، ملتان اور لیہ کے مختلف علاقوں سےگرفتارکیا۔…