براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا سہولت کار اور…

اسلام آباد کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کچہری حملے کا سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے راولپنڈی میں رہائش پذیر تھا جسے راولپنڈی سے اور ہینڈلر کو خیبرپختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے…

قومی اسمبلی تینوں مسلح افواج کیلئے نئے ضابطوں کی…

اسلام آباد: قومی اسمبلی کل تینوں افواج کے لیے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی پر بحث کرے گی اور قانون کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ کل…

اسلام آباد میں ججز تعیناتی کیلئے ایگزیکٹو کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ججز کی تعیناتی کیلئے ایگزیکٹو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار دیدی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عمار سہری ایڈووکیٹ کی درخواست منظورکرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔…

خدارا سارے اختیارات لے لیں، 130 شہروں میں ظہران…

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہےکہ خدارا سارے اختیارات لے لیں، 130 شہروں میں ظہران ممدانی دے دیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کبھی کہتے ہیں ہم نے اختیارات منتقل کر دیے، ہم…

ڈونلڈ ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا…

لاہور: وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ ہماری ایسے عزت کرتے ہیں جیسے ماموں کا بیٹا ہے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ترجیحات کا تعین کر چکے ہیں، ماضی کی…

اسلام آباد دھماکا،لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، تمام…

اسلام آباد: منگل کو جی الیون کچہری میں ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق تمام افراد کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں جن میں وکیل زبیر اسلم گھمن کی میت بھی ورثا…

افغان طالبان کی اسلام آباد اور وانا حملوں کی مذمت

کابل: افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلام آباد خودکش دھماکے اور  وانا میں کیڈٹ کالج پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔  افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھماکا اور وانا میں تعلیمی مرکزپر حملہ…

ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا…

کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے ٹیکس سینٹرز ،کسٹم فارمیشنز کے ڈائریکٹر جنرل اور کلیکٹر کمشنرز ممبر تبدیل کر دیے گئے۔ ہر نوٹیفکیشن کے تحت بی ایس 19، 20 اور 21 کے سینئر افسران کو احکامات پر فوری عملدرآمد کا حکم دیا…

مری میں پولیس اہلکار نے شہری کو ہتھکڑی لگا کر پول…

مری: پولیس اہلکار نے شہری کو جھیکا گلی چوک میں ہتھکڑی لگا کر پول سے باندھ دیا۔ پولیس اہلکار مبشر اور شہری خالد کی کچہری سے نکلتےلڑائی ہوئی، پولیس اہلکار کے مطابق خالد نےاسے زدوکوب کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکار نے کہا…

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ…

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ…