پی آئی اے اور بنگلہ دیشی ایئرلائن کے درمیان…
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائن کے ساتھ اہم کارگو انٹرلائن اسپیشل پروورائٹی معاہدہ کر لیا ہے، جو یکم دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس معاہدے کا بنیادی مقصد دونوں ممالک…