براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب…

اسلام آباد: پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 25-2024کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے جو  2022-21  میں کم ہو کر 6.3 فیصد ہوگئی تھی جب کہ حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی۔…

وزیراعلیٰ کے پی نے عمران خان کی بہنوں سے ملاقات نہ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو عدالتی اجازت کے باوجود ملاقات سے روکنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا۔ سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھے گئے خط میں مؤقف اپنایا ہے کہ پاکستان…

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت…

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان نے اپنے بیان میں کہاکہ وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے میں اسے اپنے لیے اعزاز…

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7…

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کا…

فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی…

فیصل آباد: ملک پور کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ کمشنر فیصل آباد راجا جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی…

وزیراعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے انتظامیہ اور…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری ملازمین کو دھمکیوں پر سیکرٹری دفاع اور داخلہ سے نوٹس لینے کی درخواست کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف ایگزیکیٹو کے غیرذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے این اے…

پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں پرقبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی سے متعلق رپورٹ جاری…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کا 27 ویں آئینی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے4 ججز  نے 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججزکی جانب سے آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کا…

پنجاب: تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم کی روک تھام کے…

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے تعلیمی اداروں میں بھرتی سے قبل سیکس آفینڈرز رجسٹر سے ویریفکیشن کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سیکرٹری پراسیکیوشن کو دو صفحات پر مشتمل مراسلہ بھجوا دیا جس میں کہا گیا کہ تعلیمی…

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر…