براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیراعلیٰ کے پی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔ انجینئرنگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے جس سے باہر فلیٹس اور جزیرے خریدے جارہے…

پاکستان پشاورگیس لائن دھماکا، متبادل لائن سے محدود…

پشاور: سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے بعد متبادل لائن سے محدود پیمانے پر گیس کی ترسیل شروع کردی۔ ڈپٹی کمشنر ثنا اللہ کے مطابق 24 انچ کی لائن پشاور، مردان اور سوات تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے، سوئی ناردرن نے…

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی…

پشاور: بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر حملے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی۔ بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے حملے میں 20 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا، خودکش جیکٹس میں بارودی مواد…

ضمنی الیکشن میں شکست، پی ٹی آئی قیادت پریشان،…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت ہری پور کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی مبینہ طور پر ’’مینجڈ‘‘ مگر غیر متوقع شکست پر مایوس ہے، یہ خیبر پختونخوا کا وہ اہم حلقہ ہے جہاں پارٹی کی صوبائی حکومت قائم ہے۔ پارٹی ذرائع کے…

27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں،…

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے 27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا سب سے پہلے ہمیں بنیادی مسئلے کو دیکھنا ہے، ایک سال قبل 26 ویں…

چوہدری شجاعت حسین کی پالیسیوں نے خواتین کے حقوق کے…

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) کی نامزد مرکزی نائب صدر انیلہ ایاز چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ خواتین کے مقام کو بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے۔ ان کی مدبرانہ قیادت میں خواتین…

ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ: تحقیقات میں کافی پیشرفت…

پشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے اور ابھی تک کی تفتیش سے لگ رہا ہےکہ تینوں دہشتگرد افغان شہری ہیں۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی نے کہا…

98 ٹینکوں کی اپگریڈیشن،پاکستان اور بنگلادیش میں…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلقات میں حالیہ مثبت تبدیلی کے بعد دونوں ممالک کے دفاعی اداروں کے درمیان تعاون بڑھنے لگا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان کی سرکاری دفاعی صنعت ”ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا“ (ایچ آئی ٹی) کے اعلیٰ سطح وفد نے بنگلادیش کے…

ججز ٹرانسفر کیس: آئینی عدالت نے اسلام آباد…

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی۔  وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججزکی درخواست میں انٹراکورٹ اپیل کو سپریم کورٹ واپس بھجوانے کے معاملے پر…

راولپنڈی میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 بھائی…

راولپنڈی میں تھانہ سول لائنز کے علاقے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار  ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع پر…