براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی…

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے…

چاغی میں گردی جنگل افغان مہاجر کیمپ مکمل خالی،…

چاغی بلوچستان کے علاقے گردی جنگل میں واقع سب سے بڑے افغان مہاجر کیمپ کو ضلعی انتظامیہ اور دالبندین رائفل کی کارروائیوں کے دوران مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا، جس کے بعد تمام 70 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹریشن کے بعد افغانستان بھیج دیا گیا ہے۔…

پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے…

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سری لنکا کے لیے پہلی امدادی کھیپ اور آرمی سرچ ریسکیو ٹیم بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔ این ڈی ایم اے نے بتایا…

پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے حال ہی میں ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل…

27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش، پاکستان نے یو این…

پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ 27 ویں آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابل فہم ہے۔…

پاکستان فوج غزہ بھیجنے کیلئے تیار ہے لیکن حماس کو…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان غزہ امن فورس کے تحت فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے لیکن پہلے اس کے ٹی او آر، مینڈیٹ اور کردار کو واضح طور پر طے کیا جائے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا…

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی،…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت "تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی،…

پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں…

پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ رات گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشتگردی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریمورٹ کنٹرول بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، بارودی مواد ڈیڑھ کلو گرام وزنی تھا۔ پولیس نے پھٹنے والی گیس پائپ لائن کے مقام کا…

وزیراعلیٰ کے پی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔ انجینئرنگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے جس سے باہر فلیٹس اور جزیرے خریدے جارہے…

پاکستان پشاورگیس لائن دھماکا، متبادل لائن سے محدود…

پشاور: سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے بعد متبادل لائن سے محدود پیمانے پر گیس کی ترسیل شروع کردی۔ ڈپٹی کمشنر ثنا اللہ کے مطابق 24 انچ کی لائن پشاور، مردان اور سوات تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے، سوئی ناردرن نے…