براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کی بطور چیئرمین پی ٹی…

پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کے طور پر تقرری فی الحال قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری خط میں واضح کیا گیا ہے تحریک انصاف کے انٹرا…

محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے…

لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کےمطابق  بسیں بند کی جانے سے متعلق کارروائی لاہور ہائیکورٹ کےاحکامات کے تحت کی گئی  ہے۔ محکمہ ماحولیات کے ترجمان کا بتانا ہے کہ…

شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر5 پاکستانی ڈی پورٹ،…

لاہور: شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شارجہ سے ڈی پورٹ مسافروں کو لاہور ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر رواں سال وزٹ ویزے پر…

پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف پیر سے ٹک…

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 9 مئی کیسز اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف پیر سے ٹک مارک لگانا شروع کر دیں۔ فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت دنوں سے بتا رہا تھا کہ پی ٹی آئی منصوبے کے تحت یہ…

پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں،رانا ثنا…

وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد پیدا صورتِ حال سے لگتا ہے کہ حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ بانی صورتِ حال کو مزید…

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی…

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اس کے پورے نواحی علاقے کو فوری طور پر ریڈ زون بنادیاگیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں کو ریڈ روز قرار دینے کے لیے حدود کا حتمی تعین آج کرلیا جائے گا، اس…

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سیشن عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ عدالت…

پنجاب حکومت نے ائیر کوالٹی بہتربنانےکیلئے ہنگامی…

لاہور: پنجاب حکومت نے ائیر کوالٹی بہتربنانےکے لیے ہنگامی اقدامات مزید سخت کردیے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ لاہورمیں درجہ حرارت میں کمی اور کمزور ہواؤں کے باعث آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے، حکومت نے ائیر کوالٹی…

ہماری معلومات کے مطابق فیض حمید سے متعلق فیصلہ اسی…

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے حوالے سے کہا ہےکہ ہماری معلومات کے مطابق فیض حمید سے متعلق فیصلہ اسی دسمبر میں آجائےگا، فیض حمید کی سزا سے متعلق…

حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان…

حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے وزارت تجارت نے ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ممبر کسٹمز آپریشن ایف بی آر کو خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا…