براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

لاہور: آرڈیننس واپس لینے تک ہڑتال جاری رہے گی،…

پاکستان ٹرانسپورٹ الائنس نے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے خلاف 12 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا۔ ٹرانسپورٹر رہنماؤں نے کہا ہے کہ آرڈیننس کی واپسی تک ملک بھر میں ہڑتال جاری رہے گی۔ لاہور میں پاکستان ٹرانسپورٹ الائنس کے عہدیداروں…

شکارپور میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 9…

شکارپور میں پولیس مقابلے کے دوران 9 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ مقابلے میں دو ڈی ایس پیز زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی شکار پور کے مطابق شکار پور کے علاقے منچر شیخ میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ…

بشریٰ بی بی عمران خان کو دھوکا دینے کا سوچ بھی…

بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہےکہ بشریٰ اپنے شوہر عمران خان کو دھوکا دینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مریم وٹو نے کہا کہ 8 ہفتوں سے خاندان کے افراد کو بشریٰ بی بی سے ملنے کی اجازت…

معیشت مستحکم، پولیس اور عدلیہ میں کرپشن ٹاپ پر ہے،…

اسلام آباد: ملک بھر میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو سب سے زیادہ کرپٹ شعبوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جبکہ بھاری اکثریت کے مطابق صوبائی حکومتیں مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ ہیں۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی…

آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ…

لاہور : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری طور پر سوئپ اینڈکومبنگ آپریشنز کرنےکی ہدایت کردی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے لاہور، راولپنڈی…

برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی…

برطانیہ میں موجود سابق فوجی افسر اور یو ٹیوبر عادل راجہ کو  جج نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔ جج نے حکم دیا ہے کہ معافی 28 دن تک عادل راجہ کے ایکس، فیس بک، یوٹیوب اور ان کی ویب سائٹ…

گلشن اقبال سے ملنے والی خواتین کی لاشوں پر تشدد کے…

کراچی: گلشن اقبال میں گھر سے ملنے والی خواتین کی لاشوں پر تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق گلشن اقبال میں گھر سے ملنے والی 3 خواتین کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے، تینوں خواتین کی لاشوں پر…

کراچی میں کیمروں سے لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز،…

شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سے شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے جا چکے ہیں تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان ، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے ملزمان ان کیمروں کی گرفت سے آزاد ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی میں…

پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے الزام میں…

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ، بارودی مواد اور…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل طلب،…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل 8 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان قرض کی نئی قسط کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پہلے ہی پوری کر چکا ہے، جن میں مالیاتی اصلاحات، محصولات…