براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50…

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم مزید 50 لاکھ روپے بڑھانےکا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پاک بھارت جنگ میں فورسزکے شہدا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہدا…

گھوٹکی،بس سے اغوا کیےگئے 19 میں سے 11 مسافر بازیاب…

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گڈوکشمور روڈ پر بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 11 مسافر بازیاب کرا لیے گئے۔ ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ مغویوں کو سومیانی میں مقابلے کے بعد بازیاب کرایا گیا، مزید مغویوں کی بازیابی کے لیےعلاقے کی ناکہ بندی کردی…

پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانے کا الزام ثابت،…

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے کارٹل بنا کر قیمتیں بڑھانے پر پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن پر کروڑوں روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ سی سی پی کے مطابق پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانے کیلئے کارٹل بنانے کا الزام ثابت ہونے پر کمپیٹیشن…

وزیر اعلیٰ سندھ نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا،…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں 7 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔  کراچی میں پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر مرادعلی شاہ نے کہا کہ 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 7 روزہ مہم سندھ کے 30 اضلاع کی ایک ہزار 345 یوسیز میں…

2025 خیبر پختونخوا کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، قدرتی…

سال 2025 خیبر پختونخوا کے لیے شدید تباہی لے کر آیا، جہاں مختلف قدرتی آفات نے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال قدرتی آفات سے 573 افراد جاں بحق…

خیبر پختونخوا، گاڑی کی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ اب…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے تحت گاڑی کا نمبر اب شہری کی ملکیت ہوگا۔ اس نظام سے نہ صرف رجسٹریشن کا عمل تیز اور شفاف ہوگا بلکہ جعلی نمبر پلیٹس اور کلوننگ جیسے مسائل بھی کم ہوں گے۔…

بلوچستان، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں…

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق درخواستوں پرفیصلہ سنادیا،جاری فیصلے میں کہاگیا ہےکہ انتخابات مؤخرکرنےکی وجوہات قانونی طورپرقابل قبول نہیں۔ پولنگ 28 دسمبرکو ہی ہوگی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر کی طرف سے مقامی…

کراچی میں ہزاروں کیمرے، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں…

کراچی: شہر بھر میں سیف سٹی کیمروں اور ہزاروں کی تعداد میں دیگر کیمروں کی تنصیب کے باوجود شہریوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننے اور چوری ہونے کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں برس ماہ نومبر تک شہر میں 1955 گاڑیاں جبکہ 41…

کراچی میں ایرانی ڈیزل کی سپلائی کیلئے بند مراد کا…

کراچی میں ایرانی ڈیزل کی سپلائی کے لیے بلوچستان کے علاقے بند مراد کا روٹ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بلوچستان کے علاقے بند مراد پر قائم درجنوں غیرقانونی نوزل ڈپو سے ایرانی ڈیزل ٹرالروں، ٹرکوں اور ڈمپروں کے…

ایک پارلیمنٹ سے 2 آئینی ترامیم کافی ہیں مزیدکی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں مزید کی گنجائش نہیں، مزید صوبے بنانے سے پہلے جہاں نئے صوبے بنانے پراتفاق رائےہے وہ بنائیں۔ لاہور میں سینیئرصحافیوں سے گفتگو میں بلاول…