براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

’شٹ اپ، یو شٹ اپ‘، قائمہ کمیٹی اجلاس میں علیم خان…

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخی کلامی ہوگئی۔ پلوشہ خان نے کہاکہ تم ہو کون اس طرح کی بات کرنے والے جس پر عبد العلیم خان نے کہا کہ آپ عزت کریں گے تو ہم آپ کی عزت…

جماعت اسلامی کا کراچی کے کئی اہم مقامات پر آج…

جماعت اسلامی نے کراچی میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی رویے کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے اعلامیے کے مطابق شہر کی بڑی و مرکزی شاہراہوں اور اہم پبلک مقامات پر شام…

صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈگری کیس میں نااہل قرار پانے والے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے وزیرِاعظم کے مشورے پر طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن…

بھارت کے آبی اقدامات سے پاکستانی کی غذائی سکیورٹی…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا بھارت نے اپریل 2025…

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار…

اسلام آباد میں خود کو امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم افغان شہری ہے جو فراڈکیسز میں مطلوب  ہے جب کہ ملزم نے گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔ ذرائع نے…

لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور…

لاہورہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ…

آئی ایم ایف نے مانع حمل اشیاء پر جی ایس ٹی ختم…

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مانع حمل اشیاء پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ایک ورچوئل میٹنگ میں ایف بی آر نے مانع حمل اشیا پر 18 فیصد جی ایس ٹی فوری طور پر ختم کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ اس…

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے…

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کردیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز لگائے…

خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ…

اسلام آباد : باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں فواد چوہدری، عمران اسمٰعیل اور محمود مولوی کے ایک گروپ نے ایک مرتبہ پھر خاموشی سے مفاہمتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جن کا مقصد ملک میں سیاسی…