براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تبدیل…

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، ہماری خواہش ہے کہ وہ کام کریں ۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے طارق چوہدری کا…

کرسمس امن ، صلح اور سلامتی کا تہوار ہے ، اکرم گل

اسلام آباد/نیویارک: سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گِل نے کہا ہے کہ کرسمس امن ، صلح اور سلامتی کا تہوا ر ہے ۔ کرسمس کے موقع پر غریب اور نادار لوگوں کی مدد کریں تاکہ وہ بھی احسن طریقے سے اپنے خاندانوں کے ساتھ کرسمس کی خوشیاں…

انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی۔ انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔ انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی…

گھوٹکی: پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں کا…

پولیس نے گھوٹکی میں کچے کے مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں کا صفایا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کا کہنا ہے کچے کے علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا، 14 مسافروں کے اغوا کے بعد آپریشن کرنا پڑا، آپریشن کر کے کچہ…

بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے…

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو آپس میں ملانے کے لیے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔…

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ…

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جب کہ زونل…

کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، کئی بین…

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے ائیرپورٹس پر منتقل کر دیا گیا۔ کراچی میں صبح کے وقت سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی آئی…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے توشہ خانہ ٹو کیس کے عدالتی فیصلے کو انصاف پر مبنی قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں کہا وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کروڑوں روپے کے تحفے کی قیمت بہت…

اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کہتی تھی دہشت گردوں کے…

بندوق کے زور پر پاکستان کو توڑنےکی کوشش تاقیامت…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر خدانخواستہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی۔ پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں سرفرار بگٹی نے باغی گروہوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم…