براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پی ٹی اے نے صارفین کو تمام سمز اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانے اور کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کے استعمال کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔ پی ٹی اے…

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری…

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے…

آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

کیورٹی خدشات کی بنا پر آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی…

پاکستان کی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششوں کے…

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دینے…

خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن…

اسلام آباد: خدام الحجاج سال برائے 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ خدام کے لیے اپلائی کرنے والے سرکاری ملازمین نے میرٹ خلاف ورزی پر وزیراعظم پورٹل پر شکایات کی ہیں اور پورٹل پر کی گئی شکایت اور…

عمران خان مذاکرات نہیں افراتفری چاہتے ہیں: رانا…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سیاست اور جمہوریت مذاکرات سے آگے بڑھتی ہے، ڈیڈلاک سے نہیں، سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل پر بات کرنی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا وزیراعظم پہلے بھی چار بار پی ٹی آئی…

آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ عظیم…

اسلام آباد: عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب کا کہنا ہےکہ آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ سے عظیم بنانے کے لیے محنت کریں گے۔ اسلام آباد میں عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو خریدنےکے لیے 135 ارب…

نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہےکہ نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ قومی…

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5  پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا، فائرنگ میں4 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔ ڈی پی او کرک سعود خان نے  فائرنگ…