براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ…

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر…

کراچی والوں کیلئے نئے سال کا تحفہ! کل سے شہر میں…

سندھ حکومت نے کل سے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ شرجیل میمن نے اورنج لائن کو گرین لائن سے ملانے کے منصوبےکاافتتاح کردیا۔ اس موقع پر شرجیل میمن نے اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کا جائزہ بھی لیا۔…

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی توگالیاں دیتی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم نے تین سے چاربار مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے انکاری ہے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا…

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا…

پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو  مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار  دیدیا۔ صومالی لینڈ کو  ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا…

میرے دورہ لاہور میں ایسے حربے استعمال ہوئےجن کا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل  آفریدی لاہور کے دورے  میں  پنجاب  حکومت کے  رویے  پر  ناراض  ہوگئے  اور  وزیراعلیٰ  پنجاب  مریم  نواز  کو  خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو لکھےگئے خط میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  میرے…

پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ…

پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ہلاک ملزمان پہلے بھی 2…

سندھ میں سردار قبائلی جھگڑے کروا کر اقتدار کر رہے…

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپشن اور مہنگائی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے۔ داودو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راشد محمود سومرو نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی نے کارونجھر سمیت سندھ…

حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت…

حکومت نے عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پرپابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔ عادل فاروق راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی دفعہ11 ڈبل ای…

برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی وزارت خارجہ طلبی،…

اسلام آباد: برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف  مشن میٹ کینل کو وزارت خارجہ طلب کرکے برطانیہ میں پیش آئے واقعے پر احتجاج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اس وقت ملک میں موجود نہیں تھیں جس کے باعث وزارت خارجہ کی…

ہماری سرزمین پر کسی جرم کا شبہ ہو تو شواہد فراہم…

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصلیت کے سامنے احتجاج کے معاملے پر برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو ڈیمارش دینے کے بعد برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے متعلقہ جرم کے شواہد طلب کر لیے۔ ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے…