براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن…

آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی وی چینل سے…

ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال…

ممتاز  عالم دین  اور  سرپرست اعلیٰ  جامعہ  اشرفیہ  مولانا فضل الرحیم  اشرفی انتقال کرگئے۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست  اور جامعہ اشرفیہ کے  شیخ الحدیث اور سابق مہتمم تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر…

لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی…

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچےکود گئی۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگائی، طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق…

لکی مروت میں دہشتگردوں کا فیکٹری بس پر حملہ، ایک…

لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے نجی فیکٹری کی بس پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت 9 افراد…

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، راجہ یاسر…

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، راجہ یاسر شکیل کا صدارت کیلئے پلڑا بھاری اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 27-2026 میںصدارت کی نشست پر 4 امیدواران میں مقابلہ متوقع ۔سابق سیکرٹری بار راجہ یاسر شکیل…

بنوں اور لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 پولیس…

بنوں اور لکی مروت میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ بنوں کے تھانہ منڈان کی حدود میں علاقے کفشی خیل میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس اہلکار رشید خان کو نشانہ بنایا، جس کے…

2026 میں پاکستان مزید ترقی کرے گا، ماہر علمِ نجوم…

معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ…

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید،…

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ علی…

راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ…

راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت…

برف سے ڈھکے پہاڑ اور ہرجانب پُرلطف نظارے، برفباری…

ملک کے مختلف حصوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری سے سیاحتی مقام مزید خوبصورت ہوگئے ہیں جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ہر جانب سفیدی چھا گئی، آسمان سے گرتی برف وادی کے ہر منظر کو حسین…