براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر…

اسلام آباد: امریکا اور پاکستان نے دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے بارڈر سکیورٹی،کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتے کو وزیرداخلہ محسن نقوی سے…

 پاکستان گوادر، کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر کوچ…

گوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 15…

پاکستان ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و…

ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب معراج پر ملک بھر کے مساجد میں محافل اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں ہوئیں، نوافل بھی ادا کئے گئے۔ علمائے کرام…

تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی، وزیر…

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کارکن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ تعزيتی ریفرنس سے خطاب کرتے میں سہیل…

امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ امیگرنٹ ویزا کی معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے…

زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی…

خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ…

پنجاب،سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی…

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری…

وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث…

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ملوث…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن…

اسلام آباد: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک ۔ یو…

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا کوئی مالی یا…

پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی…