سانحہ گل پلازہ، ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور…
گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن نویں روز میں داخل ہوگیا اور اس دوران تیسرے فلور سے انسانی باقیات ملی ہیں۔
ملنے والی انسانی باقیات ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق کے مطابق…