براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا…

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے، دہشت گرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 150 سے زائد دہشت گرد…

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں اس کا صرف عسکری حل…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں اس کا صرف عسکری حل ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ 2018 سے پہلے ریاست کی پالیسی مصالحت کی نہیں تھی، دہشت گردی کے واقعات میں مصالحتی پالیسی کی وجہ سے اضافہ ہوا، دوران…

ایف آئی اے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

کراچی: ایف آئی اے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کی مد میں قومی خزانے کو 47 ارب کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی نے ادائیگیاں شروع کر دیں۔ کراچی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ایاز مہر اپنی زیر نگرانی سرکل میں جاری…

پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں…

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ لوگ کراچی…

کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔ بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے۔ بیرسٹر سلطان محمود جگر کے کینسر کے باعث اسلام آباد میں زیر علاج تھے جہاں آج انتقال کرگئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی…

عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے…

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی…

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے شروع کی ہے۔ نجف حمید کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے چھاپے مارے ہیں۔ نجف…

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی…

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے جب کہ ہر آنے والے اور ٹرانزٹ مسافر کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی…

ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر…

ایم کیو ایم پاکستان نے  سانحہ گل پلازہ  پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان نے  جوڈیشل کمیشن کے قیام کی ڈیمانڈ سے پیچھے…