براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار…

اسلام آباد کی مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت ہو گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق خود کش بمبار نے افغانستان سے دہشتگرد کارروائیوں کی تربیت حاصل کی اور متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایاکہ افغانستان…

اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی، وزیر دفاع…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث دہشت…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل بسنت  کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لبرٹی اسکوائر…

اسلام آباد سانحے کے بعد راولپنڈی کے تمام اسپتال…

اسلام آباد سانحے کے بعد راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں، مریم نواز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے بعد راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا…

بلوچستان، آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جاری آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 216 دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے جس کے نتیجے…

مریم ریاض وٹو کی مشال یوسفزئی پر کڑی تنقید، پارٹی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا…

لاہور: بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری…

لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا…

’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ہیں، عمران خان 914 دن سے قید تنہائی…

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے استعفا دیدیا

کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سید مونس عبداللہ علوی نے عہدے سے استعفا دیدیا۔ ذرائع کے مطابق مونس علوی کے الیکٹرک کی سابقہ ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کے سبب کئی ماہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور بلآخر انہوں نے کے…