پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی تصدیق کی ہے۔
استعفےکے متن…