ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، آئیں ایک دوسرے کو معاف…
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں اپوزیشن نے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، اس موقع پر پاکستان…