براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو…

جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا جو لیڈر  مذاکرات کی بات کرتا ہے  وہ بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ نہیں، نہ ہی وہ عمران خان کا ساتھی ہے۔  انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے…

قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3…

اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ قومی ائیر لائن کی خریداری کے لیے تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے بولیاں جمع کرا دیں، بڈرز کی بولیاں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولی جائیں گی، پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے…

پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا…

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا کہ 2025 میں واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوا اور…

وزیر اعظم نے بھارت کیخلاف کامیابی پر انڈر 19 ٹیم…

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے ایشین انڈر 19چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کیا گیا، شہبازشریف نے…

عمران خان نے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کردی،…

اسلام آباد: عمران خان کے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری کردہ تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک سے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ ترین…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کا کنگ عبد العزیز اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نمایاں عسکری خدمات،…

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے علاوہ کوئی بھی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا۔ قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا اللہ نے اسلامی ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف…

9 مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ، یاسمین راشد،…

لاہور کی  انسداد دہشت گردی  عدالت  نے کوٹ  لکھپت  جیل  میں 9  مئی کے مزید  2 مقدمات کا فیصلہ  سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد  جاوید نےکوٹ لکھپت  جیل میں گلبرگ میں گاڑیاں اور کلمہ چوک میں کنٹینر  جلانے کے مقدمات کا…

خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں وفاق سے 8400 ارب…

وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا کو جاری فنڈز کے حوالے سے دستاویز جاری کردی۔ دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں وفاق سے 8 ہزار 400 ارب روپے سے زائد ملے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 2010 سے این ایف سی کے تحت…