براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ کرسمس کی شام آتے ہی دنیا بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا آغاز ہوا۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں…

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے…

امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے۔ امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کے مطابق ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کررہی ہے، ٹی ٹی…

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا…

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدر آصف علی…

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم…

 بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر  آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی…

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم…

بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب…

بغیر کسی آرڈر کے زبانی طور پر قبضے کیسے دلوائے جا…

لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستیں فل بینچ کے سامنے لگانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے خلاف سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے…

دشمن کھلے تصادم کے بجائے پراکسیز کے ذریعے مبہم…

یف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکہا ہےکہ دشمن عناصرکھلے تصادم کے بجائے بالواسطہ اور مبہم طریقے اختیار کر رہے ہیں، ان مبہم طریقوں میں اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پراکسیز کا استعمال شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے…

اسلام آباد: عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی بولی لگائی اور پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے۔ مظفر آباد پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے ہیلی پیڈ پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز…

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو…