براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا: مصطفیٰ…

ایم کیو ایم پاکستان نے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا کہ عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ نشے میں دھت الطاف حسین نے پارٹی کو…

افغان وزیر داخلہ کا پاکستان سے مفاہمت کا اشارہ

پاکستان کیلئے مفاہمتی پیغام کے طور پر طالبان عبوری حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ریاست کیلئے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے تیار ہے۔ کابل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے…

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی…

عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر…

پی ٹی آئی سیاسی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیا…

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت فریب ہے، پی ٹی آئی سیاسی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹ کا سہارا لیتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ…

سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی،…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ سب کو مل کر پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، سیاسی اور معاشی بحران ساتھ ساتھ چلتا ہے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے آج نہیں توکل، کل نہیں تو پرسوں مفاہمت کی ضرورت ہوگی، 9 مئی…

بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم کیا، اگرکسی نےپھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب میں آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان…

بینظیربھٹونے پاکستان کو پرامن، ترقی پسند اور…

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو پُرامن، ترقی پسند اور جمہوری ریاست بنانے کے لیے قابل قدر اقدامات کیے۔ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر…

حکومت سیاسی و جمہوری اصلاحات پر مذاکرات کیلئے…

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی معاملات پر مذاکرات کی آمادگی کے اشاروں کے بعد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ کسی بھی طرح کے مذاکرات میں 8 فروری…

دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی…

دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں جہاں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ بے نظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی،…

فیلڈ مارشل کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت، اقلیتوں…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت  کرتے ہوئے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی  اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…