براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا…

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیا اور اس یادگار لمحے کو کیمروں کی…

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے،…

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو…

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست…

الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست…

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ…

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث…

وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدر کی رہائش گاہ کو…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔…

پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت،…

اسلام آباد: وزیراعظم نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، ریونیو اثرات اور ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ اقدام فراڈ، ٹیکس چوری اور…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف…

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل…

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج…

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن…

واشنگٹن میں بھارت کی شدیدلابنگ کے باوجود اس بار…

برطانوی  اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا  گیا ہےکہ  واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود  اس  بار  پاکستان کو   واضح  سفارتی  سبقت  حاصل  ہوئی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللہ…

پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر کی گرفتاری اور کیسز پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے…