براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر…

قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی این پی اے سی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور…

جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ…

بنوں، امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4…

بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے…

ٹانک گومل بازار روڈ پر بکتر بند گاڑی کے قریب…

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک آرہی تھی کہ گومل بازار روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کا نشانہ…

کے پی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا امن و امان پر اِن…

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی نے اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے تحریر خط میں خصوصی کمیٹی نے کور کمانڈر سے صوبے میں امن و امان اور مجموعی سکیورٹی صورتحال…

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ…

اسلام آباد: کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا، تمام شخصیات نے موصول تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیے، وفاقی حکومت نے…

حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا،…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہےکہ حیدر آباد سے کراچی واپسی پر ان کے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، انہیں حیدر آباد سے کراچی پہنچنے میں ساڑھے 7 گھنٹے لگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے حیدرآباد سے کراچی پہنچ…

پاکستان صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے،…

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی…

جنوبی وزیرستان اپر، آئی ای ڈی دھماکے میں امن…

جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے امن کمیٹی کے سربراہ زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او ارشد خان کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کےعلاقے برواند میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کےسربراہ قادم خان معمولی زخمی…

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں…

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیر ملکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے…