براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی…

چینی نائب وزیر سن ہائی یان کا کہنا ہےکہ چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادی کے انتقال پر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر شاہی خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی شہزادی ہند بنت سعود…

پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایرانی وزیر…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی…

ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی فیلڈ مارشل سے…

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے…

امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے، اقوام…

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ امیر سعیدایروانی نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ ٹرمپ سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں، وہ ایران کی خودمختاری،…

قلات، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان…

قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے…

یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم…

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس…

قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر…

قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی این پی اے سی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور…

جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ…

بنوں، امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4…

بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے…