براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات…

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زوبین کی موت اسکوبا ڈائیونگ سے نہیں بلکہ سنگاپور کے جزیرے لازارس کے…

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود…

سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ قل سمجھتا ہے۔ حال ہی میں صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا…

یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے…

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ہدایتکار و اداکار یاسر شاہ کو سخت وارننگ دی ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری پر علیزے نے لکھا 'یہ میری یاسر نواز کو آخری وارننگ ہے کہ وہ میرا نام اب کسی پلیٹ فارم پر استعمال نہ کریں، 5 سال قبل میں نے ان کے…

میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ…

ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک ڈرامے کا معاوضہ ایک آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے۔ ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے معاوضے سے متعلق سوال پر مہک ملک نے بتایا کہ’ جس…

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر…

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی…

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد…

بالی وڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال 7 نومبر کو شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ تاہم 2 ماہ بعد آج 7 جنوری کو…

لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی…

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اہل خانہ کا بتانا ہے کہ سجاد مہدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز…

زوبین گرگ قتل کیس، منیجر نے لالچ میں قتل کی سازش…

بولی ووڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت کے معاملے میں تفتیش کی پرتیں آہستہ آہستہ کھل رہی ہیں۔ ستمبر 2025 میں سنگاپور میں ایک میوزک فیسٹیول کے دوران ان کی ناگہانی موت نے نہ صرف اہل خانہ بلکہ لاکھوں شائقین کو صدمے میں ڈال دیا…

اکشے کھنہ نے فلم دھریندر میں کام کرنے سے انکار…

بالی وڈ فلم 'دھریندر' کے ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہےکہ ابتدا میں اکشے کھنہ نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے فلم کے حوالے…

جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت…

لاہور: مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے پروموشن کے مقدمے میں فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے…