انسانی جزیروں میں سماجی تتلیاں
اہل دانش کا خیال ہے کہ پہلے انسان غاروں میں رہا کرتا تھا، قبائل کی شکل میں۔ پھر اس نے آہستہ آہستہ تہذیب سیکھی۔ قبائلی دور سے گزرکر اس نے بڑے خاندانوں میں تقسیم ہونا یا مجتمع ہونا شروع کیا۔ خاندان کبیر (Macro Family)سے مزید ترقی کرتا ہوا…