ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری پر بھی نان فائلرز کا 35 فیصد…