براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

پاکستانی معیشت کی ترقی: برطانوی ماہرین کی نگرانی…

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…

انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ختم، 1.2 ارب…

ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے لگائی گئی دوسری انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ختم ہوگئی۔ 9 اگست سے 11 اگست تک جاری رہنے والی 3 روزہ نمائش کراچی میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے تھے اور خطاب بھی کیا تھا۔ تین روزہ…

جدہ :سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل کےمطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 291.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 267.55 اور 18 قیراط 218.90 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 255.39 ریال ریکارڈ کی گئی۔ گولڈ…

امریکی کمپنی کا دبئی میں فلائنگ ٹیکسی سروس شروع…

امریکی فضائی کمپنی جوبی ایوی ایشن نے کہا ہے کہ اس کی بیٹری سے اڑنے والی کمرشل ٹیکسیاں 2025 کے آخر تک دبئی میں اپنی خدمات کے لیے دستیاب ہوں گی ۔ العربیہ اردو کے مطابق کمپنی کے سی ای او جوبین بیورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ رواں سال کے آخر تک…

روس میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ کو قانونی حیثیت دے…

روس میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ کو قانوی حیثیت دے دی گئی، رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اس حوالہ سے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔ روس میں قانونی معلومات کے سرکاری پورٹل پر جاری کی جانے والی دستاویز کے مطابق نئے قانون…

چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں…

حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ تین ماہ یا مستقل طور پر یہ اضافی ذمہ داریاں بھی…

گورنر سٹیٹ بینک مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لانے…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ  آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لائیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سید نوید قمرکی زیر صدارت ہوا جس میں گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بریفنگ دی جب کہ قائمہ کمیٹی کے ارکان…

حکومت کا بڑافیصلہ :راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف…

وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام…

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہی، وزیراعظم نجی

کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی جہاں سے ایک کروڑ