کیا یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ ہورہا…
ملک میں یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی خبروں پر وزارت خزانہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی ایسے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
اپنے ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی میں گنجائش…