پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رحجان
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں 100 انڈیکس 373 پوائنٹس سے بڑھ کر 78730 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 78 ہزار356 پوائنٹس پر بند ہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں