ملک میں 28 روز کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں بار اضافہ

ملک میں 28 دنوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں باراضافہ ہوگیا۔

کمرشل طیاروں کےلیےجیٹ فیول کی قیمت میں 5 روپےمزید اضافہ کرد یا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 476 روپے97پیسےکی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔

یکم مارچ سےاب تک جیٹ فیول کی فی لیٹرقیمت میں 288 روپےکا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے لیٹر تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے