بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

اسلام آباد: حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب استعمال کے بجائے آمدن کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔

اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز (رعایت) کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا، یہ اصلاحات، جنہیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے