سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2200 روپے کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار  762 روپے ہوگیا۔

 

دس گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 90 ہزار 742 روپے ہے۔

 

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 22 ڈالر اضافے سے 4334 ڈالر فی اونس ہے۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے